پاکستانی اداکارہ ہورا بتول نے حال ہی میں ایک ڈرامہ سیریل ’فاطمہ فینگ‘ میں ایک چینی لڑکی کا کردار نبھایا ہے، جس کے بعد اُن کے بارے میں کافی تجسس پایا جاتا ہے۔ صحافی شمائلہ خان نے ہورا سے ملاقات میں ان کے بارے میں جاننے کی کوشش کی ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR