پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایران کی جانب سے بلوچستان میں ایک میزائل حملے کے بعد کیا گیا ہے۔ آپ کے اس بارے میں چار سوالات کیا ہیں جانیے سحر بلوچ اور نعمان مسرور کی اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR