بتیس برس قبل بابری مسجد کے گرائے جانے کے واقعے نے ایودھیا شہر کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ آج کل پورے انڈیا سے ہزاروں ہندو عقیدت مند اس شہر میں جمع ہیں۔ دوسری جانب 40برس سے ایودھیا کے مسلمان خوف اور اندیشوں کے بیچ زندگی گزار رہے ہیں۔ وہاں کے مسلمان کیا سوچتے ہیں، دیکھیے شکیل اختر کی اس ویڈیو میں۔
ویڈیو: تپس ملک
#RamMandir #Ayodhya #Muslims #BabriMoqsue #India #BBCUrduCLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR