پاکستان تحریک انصاف کے حال ہی میں ہونے والے ورچوئل جلسے میں آپ نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنی ہوئی عمران خان کی تقریر تو شائد دیکھی ہوگی۔۔۔ مگر یہ تقریر بنی کیسے اور کیا یہ الفاظ واقعی عمران خان کے تھے؟ جاننے کے لیے دیکھیں ہماری ساتھی نازش فیض اور کرن فاطمہ کہ یہ ویڈیو۔۔۔
#ArtificialIntelligence #PTI #ImranKhan #Speech #Elections
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR