پوسٹل بیلٹ ایک ایسی سہولت ہے جس کی مدد سے پولنگ سٹیشن جائے بغیر ووٹر اپنے حلقے میں ووٹ ڈال سکتے ہیں لیکن یہ ایسی سہولت ہے جو مخصوص لوگ ہی استعمال کر سکتے ہیں، یہ لوگ کون ہیں اور پوسٹل بیلٹ کا عمل کیسے پورا کیا جاتا ہے؟
وڈیو: حسن عباس اور نیئر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR