گزشتہ جمعے کو امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی اور یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی کے مطالبے وال ایک مسودہ قرارداد کو ویٹو کر دیا۔
ویٹو پاور کیا ہے؟ یہ کن پانچ ممالک کو حاصل ہے؟ اور اقوام متحدہ کے سیکورٹی کونسل کے فیصلوں پر ان کا کیا اثر ہے؟
یہ جانیے اس ویڈیو میں۔
ویڈیو: ثقلین امام، رباب بتول، نادیہ سلیمان
#Veto #UN #SecurityCouncil #US #Gaza #Palestine #Hostages #Ceasefire #Israel #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR