ظلم کے سائے
فرحان خان کی اندوہ ناک داستان -ضلع بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں کا معصوم رہائشی جو آپس میں معمولی رنجش کے باعث غلطی سے سرحد پار کرگیا اور انسانی شکلوں اور سرکاری جامعوں میں ملبوس درندہ صفت بھارتی بھیڑیوں کی بھینٹ چڑھ گیا۔
انسانیت کی توہین کی کہانی جہاں تمام غیر اخلاقی اقدار، غیر منصفانہ اقدام اور بربریت کے راج نے اِس معصوم کی روح پر ایسے گھاؤ لگائے کہ انسانیت کا سر شرم سے جُھک گیا۔
اس حقیقت پر مبنی داستان کو منظر عام پر لانے کے لئے ایک خصوصی دستاویزی فلم تیار کی گئی ہے، آئیے دیکھتے ہیں بھرپور محنت سے تیار کی گئی ڈاکومینٹری ~ ظلم کے سائے