CLICK HERE to subscribe now to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMRپاکستان کی فوج نے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن شروع کر رکھا ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار ہارون رشید نے علاقے کا دورہ کیا ہے اور یہ رپورٹ بھیجی ہے۔