طالبان کون ہیں؟ انکی تاریخ کیا ہے | BOL Briefs
History of Talibans | Afghan Taliban Explained
#BOLNewsLive #pakistannews #livenews
ملا محمد عمر نے 1994ء میں چند طلبہ کا گروہ قائم کیا جسے آنے والے وقتوں میں تحریک اسلامی طالبان کا نام دیا گیا۔
طالبان کا دور حکومت 1995ء سے 2001ء تک تقریباً 6 سال کے عرصے پر محیط ہے
طالبان حکومت کو صرف تین ممالک پاکستان، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے تسلیم کیا تھا
طالبان کا سب سے موثر طریقہ جنگ گوریلا جنگ ہے
ستمبر2001 میں امریکہ میں دہشت گرد حملوں کے نتیجے میں امریکہ نے افغانستان پر جنگ مسلط کردی
مئی 2011 میں امریکا نے اسامہ بن لادن کو ابیٹ آباد میں ایک آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا۔