"تھانہ جات کو روایتی انداز سے تبدیل کر کے ماڈرن پولیسنگ کے مطابق ٹرانسفارم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ان سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشنز میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے عوام دوست پولیسنگ کی جا رہی ہے۔"
نگران وزیر اعلٰی پنجاب سید محسن نقوی اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے عوام دوست پولیسنگ کے وژن کے مطابق سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشنز عوام کو کس طرح سہولیات پہنچا رہے ہیں، جانیے ایس ایس آپریشنز فراز احمد کی اس سرائیکی زبان والی ویڈیو میں۔