مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف لاہور میں صوبہ سندھ اور کراچی سے امیدواروں کے انتخاب کے لئے منعقدہ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں#pmlnleaders #mediatalk #pmlntv #nawazsharif #pressconference