Soul to Soul, When the Legend NUSRAT FATEH ALI KHAN sings it. If there is any music for the soul it's From NFAK.
Lyrics:
ہے کہاں ہے کہاں کا ارادہ تمہارا صنم
کس کے دل کو اداؤں سے بہلا و گے
ہے کہاں کا ارادہ تمہارا صنم
سچ بتاؤ کہ اس چاندنی رات میں
کسی سے وعدہ کیا ہے کہاں جاؤ گے
دیکھو اچھا نہیں ہے تمہارا چلن
یہ جوانی کے دن اور یہ شوخیاں
یوں آیا کرو بال کھولے ہوئے
ورنہ دنیا میں بد نام ہو جاؤ گے
آج جاونہ بے چین کر کے مجھے
جانے جان دل دکھانا بری بات ہے
زلف رخ سے ہٹا کے بات کرو
رات کو دن بنا کے بات کرو
میکدے کے چراغ مدھم ہیں
ذرا آنکھیں اٹھا کے بات کرو
پھول کچھ چاہیے حضور ہمیں
تم ذرا مسکرا کے بات کرو
یہ بھی انداز گفتگو ہے کوئی
جب کرو دل دکھا کے بات کرو
بری بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جانے جان دل دکھانا بری بات ہے
جانے جان دل دکھانا بری بات ہے
آج جاونہ بے چین کر کے مجھے
جانے جان دل دکھانا بری بات ہے
ہم تڑپتے رہیں گے یہاں رات بھر
تم تو آرام کی نیند سو جاؤ گے
پاس آؤ تو تم کو لگائیں گلے
مسکراتے ہو کیوں دور سے دیکھ کر
یوں ہی گزرے اگر یہ جوانی کے دن
تم بھی پچھتاؤ گے ہم بھی پچھتائیں گے
بے وفا بے مروت ہے اُن کی نظر
یہ بدل جائیں گے زندگی لوٹ کر
حسن والوں سے دل کو لگایااگر
اےفنا دیکھو بے موت مر جاؤ گے
For Next video
• Azad CC versus Qasba Gujrat - Which T...
Subcribe channel
/ @voiceofstars5
Please share, recommend and subscribe...
stay tuned for more