America's sole supreme power on earth||Plans of America for world||Armageddon
part 1(importance of Baithul Muqadas)
• Complete History of Jerusalem||Baitul...
part 2(jews 5 plans for Palestine )
• Five points of Jews ||Throne of dawud...
محترم ناظرین اس ویڈیو میں اپ سنیں گے کہ امریکہ کے دنیا کے بارے میں کیا پروگرام ہے ؟وہ دنیا میں sole supreme power on.earth بن کر رہنا چاہتا ہے
تاکہ دنیا میں اس کی اجارہ داری قائم رہ سکے ۔پھر وہ دنیا میں دجالی تہذیب و تمدن کی بقا کو فروغ دینا اور قائم رکھنا چاہتا ہے تاکہ کوئی بھی نظام اس کو چیلنج نہ کر سکے۔پھر وہ خیر و شیر کا بہت بڑا معرکہ چاہتا ہے تاکہ جو وہ انتظار اپنے مسیحا کا کر رہے ہیں۔ وہ ختم ہو جائے ۔
اور وہ عالمی نظام کہ تمام ذرائع پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں خصوصا تیل پر ۔اور تیل کا بہت بڑے resources مڈل ایسٹ میں ہیں جن کا قبضہ مسلمانوں کے پاس ہے ۔اسی وجہ سے وہ مسلمانوں پر ہر ٹائم جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے تاکہ مسلمان اسی میں الجھے رہیں #youtuber #palestine #savepalestine