مکی صاحب کے تمام بہن بھائی بچپن میں فوت ہوتے رہے، یہ پیدا ہوے تو والد صاحب نے اٹھا کر کعبۃ اللہ کی چوکھٹ پہ رکھا اور ایک خاص دعا مانگی ۔۔
حرم میں درس کیسے اور کب سے شروع ہوا؟ مکی صاحب نے آجکل حرم میں درس بند ہونے کی اہم وجوہات بتا دیں !
تقریبا نصف صدی تک حرم میں درس دینے والے پاکستانی عالم دین شیخ محمد مکی حجازی صاحب کی فوکس میڈیا سے گفتگو۔۔۔!!
Exclusive interview of Sheikh Muhamad Makki Hujazi with Ammar Khan Yasir | Focus Media
#makkihijazi
#makkah
#focusmedia
#ammarkhanyasir