#Mehrabpur #motorcycletaxi #mehrabpurgudmandi #Mehrabpurrailwaystation
subscribe me New vedios upload everyday
/ @rjalimunawar
Patreon account
www.patreon.com/RjAlimunawar
ہمارے یوٹیوب چینل پر آنے کا بہت شکریہ
ہمارا مقصد میرپورخاص کو مکمل ریکارڈ کرنا ہے،
وہ گھر جہاں آپ پیدا ہوئے ،
وہ گلیاں جہاں آپ کا بچپن گزرا ،
وہ سکول وہ میدان وہ بچپن کے دوست
سب کچھ جو آپ کو خوشی دے اورخوبصورت یادوں
سے جوڑ دے
ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا
اور دلچسپی رکھنے والے دوست احباب تک شئیر
بھی کیجئے گا شکریہ
محراب پور پاکستان کے صوبہ سندھ کا شہر ہے جو ضلع نوشہرو فیروز میں واقع ہے۔ یہ ضلع نوژشہروفیروز کا قدیم اور اہم ترین شہر ہے۔ حال ہی میں اس شہر کو تحصیل کا درجہ دیا گیا ہے جس کی وجہ سے شہر کی ترقی میں اور اضافہ ہو گیا ہے۔ اس شہر کی کل آبادی لگ بھگ ایک لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ آبادی کا اکثر حصہ کاشتکاری کرتاہے۔ لیکن یہان تجارت بھی خوب ہوتی ہے، کاروبار کے لحاظ سے یہ شہر سندھ کا آٹھواں بڑا شہر ہے، محراب پور شہر 16 وارڈز پر مشتعمل ہے جبکہ کوٹری محمد کبیر، ہالانی، بہلانی، لاکھا روڈ، سیال آباد شہر بھی محراب پور تحصیل کا حصہ ہیں۔
#motorcycletaxi