پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیکیورٹی معاملات پر کشیدگی کے بعد تجارتی تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ حال ہی میں طالبان حکومت کے نائب وزیرِ اعظم ملا عبدالغنی برادر نے ایران کے وزرائے خارجہ و داخلہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔ فخر کاکا خیل کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید