پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی کچرے کے طوفان کا سامنا کر رہا ہے، مگر یہاں طبی فضلہ نظرانداز کیا جانے والا ایک ایسا معاملہ ہے جو خوف ناک بیماریوں کے پھیلاؤ کے ساتھ ساتھ ماحول اور آبی حیات کے لیے بھی اپنے اندر تباہی لیے ہوئے ہے۔
Pakistan's largest city, has the highest amount of daily waste generation. This waste considered threat to environment and marine life. Karachi produced 1100 tonn medical waste per day.
The disposel of medical waste looks unresolve from decades.
#dwurdu #medicalwaste #environment #marinelife