پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آج سانگھڑ (سندھ) میں ورکرز کا اجتماع منعقد کیا جس سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ سکرین پر دیکھ کر شرکا کا مریم نواز شریف کا پرتپاک خیر مقدم ۔وزیراعظم نواز شریف کے نعرے۔ 21 اکتوبر کو اپنے قائد کا تاریخی استقبال کرنے کے لیے سندھ بھر کی عوام
پر عزم!
#جئے_تو_سدا_نوازشریف
#sindh ##pmlntv #nawazsharif #supremecourt #nawazsharif #maryamnawaz #shehbazsharif #nawazsharifreturn #nawazsharifback #supremecourt #mediatalk #special #msf #hamzashahbaz #nawazsharif #maryamnawaz #pmlntv #pmlnleaders #diplomacy #pmlntv #meetup #ceremony #convention #maryamnawazlive #pressconference #mediatalk #supremecourt #nawazsharifreturn #inflation #economiccrisis