In this episode of Akhri Moujza, Ustadh Nouman Ali Khan gives the example of oaths in Surah Al-Asr in which Allah swears by the running time that Humans certainly are in a loss.
The last example is oaths in Surah At-Tin in which Allah swears by the Fig, Olives, Mountain of Toor and the safe town (Makkah). All of these oaths are pointers towards the Prophets ﷺ, and then after that Allah said that certainly Man is created in the finest of state. Ustadh Nouman Ali Khan highlights that Floyd’s idea of “Man is fundamentally broken” is negated by this Ayah and in the end, Allah expects us to be our best versions by doing the basic good deeds.
آخری معجزہ کی اس قسط میں استاد نعمان علی خان نے قرآن میں قسموں کی امثال کے موضوع کو جاری رکھا ہے اور سورۃ العصر میں قسم کی مثال دی ہے جس میں اللہ نے گزرتے ہوئے وقت کی قسم کھائی ہے کہ ساری انسانیت خسارے میں ہے سوائے ان چند لوگوں کے جو ایمان لائیں اور نیک عمل کریں ۔استاد نعمان علی خان نے اس موضوع کی آخری مثال سورۃ التین کی دی ہے جس میں اللہ نے قسم کھائی ہے انجیر کی، زیتون کی، طور سینا کی اور اس امن والے شہر یعنی مکہ کی ۔ علماء کی رائے ہے کہ یہ چاروں قسمیں چار انبیاء کی طرف اشارہ ہیں اور اس کے بعد اللہ نے فرمایا کہ انسان کو بہترین ساخت پر تخلیق کیا گیا ہے۔ استاد نعمان علی خان نے یہ نمایاں کیا ہے کہ کس طرح یہ آیت فلوئڈ کے اس نظریہ کو رد کرتی ہے کہ "انسان بنیادی طور پر نا مکمل ہے"۔ اور آخر میں اللہ ہم سے اس بات کی امید رکھتے ہیں کہ ہم بنیادی صالح اعمال کے ذریعے سے اس بات پر پورے اتریں کہ بے شک انسان کو بہترین ساخت پر تخلیق کیا گیا ہے۔
------------------------------
Intro Vocals by @raffeyismail
------------------------------
? Start your Qur'an journey at https://www.bayyinahtv.com
------------------------------
Follow Ustadh Nouman Ali Khan and Bayyinah Institute on Social Media:
➡️ Facebook: / noumanbayyinah
➡️ Facebook Bayyinah: / bayyinahinst
➡️ Instagram: / bayyinahinst
➡️ Tiktok: / bayyinahinst