‏❗مہاجر رہنما اور چیئرمین وائس آف کراچی ڈاکٹر ندیم نصرت کا عام انتخابات کے تناظر میں شہری سندھ کی تازہ ترین سیاسی صورتحال کے حوالے سے شہری سندھ بالخصوص مہاجر عوام و کارکنان کے نام اہم اور فکر انگیز پیغام ❗
? مہاجر مینڈیٹ پر قبضے کی نئی سازش کہاں ہو رہی ہے؟
? بائیکاٹ حل نہیں تو پھر اگلا لائحہ عمل کیا ؟
? ایم کیو ایم قیادت سے عوام و کارکنان مایوس کیوں؟
? اسمبلی ٹکٹس کا حقدار کون ؟
? ایم کیو ایم پاکستان نے گزشتہ 5 سال میں کیا کام کیا؟
? پیپلزپارٹی کی خواہش ہے کہ ایم کیو ایم لندن گروپ بائیکاٹ کرے۔
? ایم کیو ایم قیادت سے عوام و کارکنان مایوس کیوں؟
میڈیا سیل (واشنگٹن ڈی سی) 15 نومبر 2023 :
مہاجر رہنما ڈاکٹر ندیم نصرت نے عام انتخاب کے تناظر میں شہری سندھ کی سیاسی صورتحال پر اپنے وڈیو پیغام میں کہا کہ سندھ سمیت پاکستان میں انتخابی عمل شروع ہونے جارہا ہے لیکن متحدہ قومی موومنٹ کے بکھر جانے کے بعد شہری سندھ کی سیاست کی موجودہ صورتحال خطرناک شکل اختیار کرچکی ہے۔
#karachi #karachinews #pakistan #pakistannews #vok #viral #viralvideo #video #trending #trend #election2023 #karachirain #sindh #sindhinews #voiceofkarachi #GreaterKarachi #mqm